چلم چٹ

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (عو) کثرت سے حقہ پینے والا آدمی، حقے کا لتیا، حقے کا دھتیا۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (عو) کثرت سے حقہ پینے والا آدمی، حقے کا لتیا، حقے کا دھتیا۔